Subscribe Us

Responsive Advertisement

Tazkira-e-Huzoor Dua Go Darwesh Baba تذکرہ حضور دعا گو درویش بابا شیموگہ

Tazkira-e-Huzoor Dua Go Darwesh Baba

 تذکرہ حضور دعا گو درویش بابا شیموگہ


Tazkira-e-Huzoor Dua Go Darwesh Baba تذکرہ حضور دعا گو درویش بابو شیموگہ


Download

دعا گو درویش بابا ایک سچے عاشق رسول تھے جن کی ہر ہر ادا سنت نبوی کے موافق ہوتی تھی۔ شریعت کے اتنے سخت پابند تھے کہ اگر کسی کو بھی خلاف سنت کرتے دیکھتے تو ان کے چہرے پر ناخوشگواری کے آثار نمایاں ہو جاتے تھے پھر سامنے والا خاص ہو یا عام کسی کی نہیں سنتے تھے۔ ان کے ہی حالات پر محمول یہ کتاب ہے۔


درویش بابا رحمتہ اللہ علیہ... اپنے دور کے ایک عظیم ولی تھے.... حضور کی درگاہ کلارپیٹ شیموگہ شہر میں واقع ہے

Durvesh baba rahmatullah alayh... Was a great saint of his era....huzurs dargah is located in kalarpet shimoga City..


Post a Comment

0 Comments