Subscribe Us

Responsive Advertisement

Hamare Bade Hazrat Sayed Mohammad Ibraheem hasni Husaini ہمارے بڑے حضرت علامہ سید محمد ابراہیم حسینی حسنی جباری نظامی

 Hamare Bade Hazrat Sayed Mohammad Ibraheem hasni Husaini

 ہمارے بڑے حضرت علامہ سید محمد ابراہیم حسینی حسنی جباری نظامی 

Download

بڑے حضرت علیہ الرحمہ کا نسب حضور عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے فرزند حضرت سید عبدالجبار رحمۃ اللہ علیہ سے جا ملتا ہے۔

حضرت عبدالجبارعلیہ الرحمہ کی اولاد میں حضرت سیدنا غیاث الدین علیہ الرحمہ سرِ زمین ہندتشریف لائے۔ گجرات کے ضلع کھیڑ کے تحصیل محمدآباد کے قریب دیہات سرساوی میں ایک جنگ میں منصبِ شہادت پر فائز ہوکر مدفون ہیں۔ آپ کی نسل کے کئی افراد محمدآباد کے قبرستان میں دفن ہیں۔ آپ کی شہادت کے بعد اہل خاندان شہراحمدآبادمیں سکونت پذیرہوئے۔ آپ کی اولاد اس کے بعد حیدرآبادمنتقل ہوگئے۔

Post a Comment

0 Comments