کرناٹک میں نعتیہ شاعری

کتب • تاریخ و تذکرہ

کرناٹک میں نعتیہ شاعری

✍️ حضرت مولانا غلام ربانی فداؔ
موضوع / صنف تاریخ و تذکرہ
صفحات کی تعداد 320 صفحات
سالِ اشاعت 2015ء
فارمیٹ پی ڈی ایف (PDF)

مختصر تعارف و خلاصہ:

1956 سے 2014 تک مجموعہائے کلام کا جائزہ ۔ کرناٹک کے قدیم و جدید اردو شعراء کی نعتیہ شاعری کا تاریخی اور تنقیدی جائزہ۔
یہ کتاب مکتبۂ حضرت مولانا غلام ربانی فداؔ کے ڈیجیٹل ذخیرے سے پیش کی گئی ہے۔

Post a Comment

0 Comments