hareeme naat

 حریمِ نعت ڈاکٹر سید محمد یاسین راہی کا ایک مایہ ناز نعتیہ مجموعہ کلام ہے، جو سال 2026 میں منظرِ عام پر آیا۔ اس پُروارفتگی مجموعے میں کل ترسٹھ (63) نعتیں شامل ہیں، جو آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مبارک حیاتِ طیبہ کے ترسٹھ (63) برسوں کی خوبصورت اور فکری عکاسی کرتی ہیں۔ یہ کتاب عشقِ رسول ﷺ، عروضی پختگی اور سہلِ ممتنع کا ایک حسین
اور ابدی شاہکار ہے۔

Post a Comment

0 Comments