آگرہ کے 283 مشہور بزرگوں کے حالات پر مشتمل علامہ سعید احمد مارہروی کی  116 سال پرانی کتاب بنام ’’بوستانِ اخیار‘‘مولانا ابو شفیع  محمد شفیق خان عطاری مدنی کی ترتیب و تسہیل  کے ساتھ بنام ’’آگرہ کے 283 اولیاے کرام کی سیرت‘‘۔